Minestrone Soup Tips in Urdu - Minestrone Soup Totkay

مائن اسٹرون سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Minestrone Soup Recipe In Urdu

ایک پتیلی میں ٹماٹر کی پری ، ادرک ، پانی اور دودھ کو ابال لیں
اس میں بند گوبھی ، میکرونی ، نمک، اور کالی مرچ ملا دیں
اس طرح ابال لیں
کدوکش کیا ہوا پنیر چھڑک دیں اور گرما گرم سرو کریں

More From Mixed Soups - مزید