Mirch Ka Salan Tips in Urdu - Mirch Ka Salan Totkay - Tip No. 4911

Urdu Totkay Mirch Ka Salan مرچ کا سالن (Tip No. 4911) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mirch Ka Salan Recipe In Urdu

مرچ کا سالن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4911

سبزمرچوں کو کٹ لگائیں مگر ڈنڈی علیحدہ نہ ہو
فرائی پین میں 4 کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے ہری مرچیں ڈال کر فرائی کریں
سنہرا ہونے پر پلیٹ میں نکال لیں
توے پر کھوپرا، مونگ پھلی، ثابت دھنیا، تل ، کلونجی، زیرہ، بھٹے کے دانے اور ثابت سرخ مرچیں ڈال کر بھونیں اور فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں
سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں رائی شامل کریں
جب خوشب دینے لگے تو لونگ اور کڑی پتہ ملا لیں
پیاز کا پیسٹ اور ادرک، لہسن پیسٹ ڈال کر 3 منٹ فرائی کریں
کھوپرے اور مونگ پھلی کا پیسٹ شام کر دیں
املی کا گودا اور 1-1 1/2 کپ پانی ملا کر اتنا پکائیں کہ شوربہ گاڑھا ہو جائے
نمک اور فرائی شدہ مرچیں شامل کر کے 1 منٹ مزید پکائیں
سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھینے سے سجا کر پیش کریں

More From Pakistani Sabzi