Fruit Chart Tips in Urdu - Fruit Chart Totkay

فروٹ چاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Fruit Chart Recipe In Urdu


اجزاء:
کیلے 8عدد
سیب کلو
انار کلو
انگور 250گرام
مالٹے 4عدد
چنے 100گرام
آلو 200گرام
مٹر کے دانے 100گرام
چینی 250گرام
لیموں 4عدد
پسی ہوئی مرچ 2چائے کے چمچ
کھٹائی پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
نمک،مرچ حسب ذائقہ
طریقہ:
مٹر،آلو ،اور چنے ابال لیں ۔پھر تمام آلوؤں اور پھلوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں ۔پھلوں کے چھلکے اتار الیں ۔
اب چینی کا شیرہ بنائیں اور اس میں نمک مرچ گرم مصالحہ لیموں کا رس دہی اور کھٹائی ڈال دیں اور کسی بڑے چمچے سے اس
کو اچھی طرح ایک جان کریں ۔اب تمام پھل ،آلو ،مٹر ،اور چنے بھی اس میں ڈال دیں اور ہاتھوں سے اس طرح ملائیں
پھلوں وغیرہ کا چورا نہ ہو ۔فر وٹ چاٹ تیار ہے۔

More From Chaat - مزید