Mix Fruit Squash Tips in Urdu - Mix Fruit Squash Totkay

مکس فروٹ سکوائش کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mix Fruit Squash Recipe In Urdu

چینی اور پانی کو خوب پکائیں
گاڑھا ہونے پر تینوں جوس ڈال دیں
5 منٹ پکا کر رنگ ڈال کر چلائیں
محفوظ کرنے کیلئے پوٹاشیم میٹا بائی سلفیٹ ڈال کر چمچ چلائیں تاکہ حل ہو جائے پھر اتار لیں

More From Mix Drinks Aur Sharbat - مزید