Mixed Oriental Plate Special Tips in Urdu - Mixed Oriental Plate Special Totkay

مکس اورینٹل پلیٹ اسپیشل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mixed Oriental Plate Special Recipe In Urdu

ترکیب: ڈبل روٹی کے کنارے کاٹ کر بیلن کی مدد سے چپٹا کرلیں۔ فوڈ پروسیسر میں ہرادھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر گرائینڈ کرلیں۔ پیالے میں چکن ، مایونیز اور نمک ڈال کر مکس کرکے ڈبل روٹی کے ایک سلائس پہ چکن کا آمیزہ لگائیں، دوسرے پہ ہری چٹنی او تیسرے پہ کیچپ لگا کر ایک کے اوپر ایک رکھیں اور ہلکے سے پریس کرکے رول کرلیں ۔ چھری کی مدد سے سلائس کاٹ کر سرونگ پلیٹ میں سینڈ وچز سیٹ کردیں۔ اُبلے ہوئے نوڈلز اور ویجی رائس کے ساتھ سرو کریں۔

More From Worldwide Food - مزید