Mixed Sabzi Kay Pakoray Tips in Urdu - Mixed Sabzi Kay Pakoray Totkay - Tip No. 3877

Urdu Totkay Mixed Sabzi Kay Pakoray مکسڈ سبزی کے پکوڑے (Tip No. 3877) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Ramadan Pakwan in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mixed Sabzi Kay Pakoray Recipe In Urdu

مکسڈ سبزی کے پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3877

تیز چاقو سے گھیا تو ری اور بینگن کے لمبائی میں تھوڑی تھوڑی جگہ چھوڑ کر چھلکا اتار لیں
بینگن اور گھیا توری کے 4-3انچ لمبے اور آدھا انچ چوڑے ٹکڑے کاٹ لیں
سبزیوں پر تھوڑا سا نمک چھڑک کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں
پھراسے ٹھنڈے پانی سے دھو لیں
پیاز باریک کتر کر ان کو علیحدہ علیحدہ کر لیں تاکہ لمبے ٹکڑے نظر آئیں فرائی کرنے سے پہلے آمیزہ تیار کر یں
ٹھنڈا پانی اور انڈے کو ایک پیالے میں یکجا کر یں
پھر اس میں میدہ مکس کر یں
زیادہ مکس نہ کر یں۔ سبزیوں کو آمیزے میں ڈالیں اور اکٹھا مکس کریں
کڑاہی میں تیل ڈالیں اور ایک ایک چمچ ڈال کر تین کے لئے تل لیں
پھر سبزی کے پکوڑوں کو پیپر ٹاول پر نکال لیں اور لیموں کے سلائسیز اور سویا سوس کے ساتھ پیش کر یں

More From Ramadan Pakwan