Mocha Ice Cream Tips in Urdu - Mocha Ice Cream Totkay

موچا آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mocha Ice Cream Recipe In Urdu

اشیا:
کوکو پاؤڈر کپ
چینی 4/3کپ
ونیلا ایکسٹر یکٹ ایک ٹی سپون
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
کافی پاؤڈر دو ٹیبل سپون
دودھ کپ
ہاف اینڈ ہاف چار کپ
ترکیب:
چھوٹے سوس پین میں کو کو پاؤڈر، کافی پاؤڈر اور چینی ملائیں۔ آہستہ آہستہ تھوڑا تھوڑا کر کے دودھ شامل کر یں۔ درمیانی آگ پر پکائیں حتیٰ کہ مواد ابلنے لگے۔ آگ سے اتار کر ٹھنڈا کر یں۔ بڑے پیالے میں کو کو کے آمیزے ، ونیلا، ہاف اینڈ ہاف اور پھینٹی ہوئی کریم ملائیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں اور آئس میکر میں جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید