Mooli Ki Bhujia Tips in Urdu - Mooli Ki Bhujia Totkay

مولی کی بھجیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mooli Ki Bhujia Recipe In Urdu

اشیاء:
مولی ایک کلو
لہسن 8جوئے
املی 50گرام
زیرہ ایک چمچ
پیاز تین عدد
گھی آدھا پاؤ
کالی مرچ، دھنیا ایک چمچ
نمک، مرچ حسب ذائقہ
ترکیب:
مولیاں چھیل کر کدوکش کر لیں۔ پانی میں ابال کر رکھ لیں۔ املی پانی میں بھگو دیں۔ پیاز اور لہسن چھیل کر کاٹ لیں۔ گھی میں پیاز بادامی کر یں اور ابلی ہوئی مولیاں، سبز مرچیں اور دوسرے مصالحے ڈال دیں۔ 15منٹ بھونیں پانی خشک ہوجائے تو ہرا دھنیا کاٹ کر ڈال دیں۔ تار کر مولی کی بھجیا تناول فرمائیں۔

More From Pakistani Sabzi - مزید