Achar Moli Two Tips in Urdu - Achar Moli Two Totkay - Tip No. 1232

Urdu Totkay Achar Moli Two اچار مولی (Tip No. 1232) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Moli Two Recipe In Urdu

اچار مولی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1232

اشیاء:
مذکورہ بالا تر کیب کی اشیاء استعمال کی جائیں۔
ترکیب:
مولی کا اچار تیل کے بغیر بھی ڈالا جاسکتا ہے اور اچار کھانے میں بے حد لذیذ اور ذائقے دار ہو تاہے۔ کھانے میں بھی بے حد لذیذ اور خوش ذائقہ ہو تاہے۔اسے تیار کرنے کی ترکیب یہ ہے کہ حسب ضرورت مولیاں لے کر ان کو اچھی طرح سے دھو کر چھیل لیا جائے اور ان کے گول گول قتلے کر لئے جائیں ۔ پھر ان میں حسب ذائقہ نمک بھی ڈال دیا جائے اور پھر ان ٹکڑوں کو کسی مرتبان میں ڈال کر اوپر اس قدر ڈھکن بند کر کے ایک دن تک پڑا رہنے دیں اور دوسرے دن اچار مکمل طور پر تیار ہو گا۔ نہایت ہی خوش ذائقہ اور لذت سے بھر پور اچار تیا ر ہو گا۔

More From Pickle