Safed Mooli Ka Raita Tips in Urdu - Safed Mooli Ka Raita Totkay

سفید مولی کا رائتہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Safed Mooli Ka Raita Recipe In Urdu

اشیاء:
سفید مولی 250گرام
پسی ہوئی سیاہ مرچیں بارہ عدد
دہی 250گرام
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی سرخ مرچیں حسب ضرورت
ہرا دھنیا دو گرام
سفید زیرہ دو گرام
پو دینہ دو گرام
ترکیب:
دہی کو خوب اچھی طرح پھینٹ کر معمولی سا پانی ملائیں۔ پھر اس میں پسی ہوئی سرخ اور سیاہ مرچیں، ہرا دھنیا اور پو دینہ کتر کر، نمک اور سفید زیرہ شامل کر کے مکس کر یں۔ اس کے بعد مولی کو باریک کدوکش کر کے اس میں ڈال کر ملائیں۔ مولی کا مزیدار رائتہ تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید