Dal Moong Halwa Tips in Urdu - Dal Moong Halwa Totkay - Tip No. 5254

Urdu Totkay Dal Moong Halwa مونگ دال حلوہ (Tip No. 5254) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Moong Dal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Dal Moong Halwa Recipe In Urdu

مونگ دال حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5254

مونگ کی دال کو پانی میں بھگو دیں۔
3 تا 4 گھنٹے تک اسے بھگوئے رکھیں اور پھر نچوڑ لیں۔
دھوئیں اور ایک مکسر میں بہت تھوڑا سا پانی استعمال کرتے ہوئے گرائینڈ کر کے ایک رف سی پیسٹ بنا لیں۔
ایک جانب رکھ دیں۔
ایک چوڑے نان اسٹک پین میں گھی پگھلائیں۔
مونگ دال پیسٹ گھی میں شامل کریں۔
مکسچر کو دھیمی آنچ پر پکائیں حتیٰ کہ یہ سنہری براوؤن رنگت اختیار کر لے۔
اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں۔
گرم دودھ اور 1 کپ گرم پانی شامل کریں۔
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مائع بخارات بن کر اڑ جائے۔
اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں۔
چینی شامل کریں۔
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ گھی علیحدہ ہو جائے۔
زعفران مکسچر شامل کریں اور الائچی دانہ کا سفوف بھی شامل کریں۔
بخوبی مکس کریں۔
بادام اور پستہ کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From Moong Dal