Moong Dal Ka Shorba Tips in Urdu - Moong Dal Ka Shorba Totkay - Tip No. 4760

Urdu Totkay Moong Dal Ka Shorba مونگ دال کا شوربہ (Tip No. 4760) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Moong Dal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moong Dal Ka Shorba Recipe In Urdu

مونگ دال کا شوربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4760

مونگ دال صاف کریں
اسے دھوئیں
اسے صاف کرنے اوردھونے کے بعد 15 منٹ تک کے لیے بھگو دیں
اسے نچوڑ لیں۔ اس میں 2 کپ پانی۔ پیاز۔ ٹماٹر ۔ ادرک ۔ سبز مرچیں۔ پسی ہوئی ہلدی۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں اور 3 سیٹیوں(Whistles) تک پریشر کُکر میں پکائیں
پریشر کا ڈھکنا کھولنے سے قبل بھاپ کو خارج کریں اور دال کو بخوبی پھینٹیں
1 کپ پانی شامل کریں۔ اُبالا دلائیں اور 5 تا 7 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑارہنے دیں
ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں
اس میں لہسن شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ لہسن سنہری براؤن رنگت کا حامل بن جائے
اسے شوربے کے اوپر انڈیل دیں اور بخوبی یکجا کریں
گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں

More From Moong Dal