Moongphali Ki Toffee Tips in Urdu - Moongphali Ki Toffee Totkay

مونگ پھلی کی ٹافی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Moongphali Ki Toffee Recipe In Urdu

پانی میں چینی گھول کر دودھ گھول لیں
مونگ پھلی ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں
خوب چلائیں لکڑی کا چمچ استعمال کریں
کو کو بھی چھڑک دیں
گاڑھی ہو جائے تو اتار کر خوب گھوٹیں برتن کے کناروں پر سفیدی سی لگنے لگے تو ایک کھلے برتن یا ٹرے میں ہلکی سی چکنائی لگا کر یہ آمیزہ پھیلا دیں۔ سطح برابر کر دیں
ذراہ ٹھنڈا ہو جائے تو ایک مربع انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں
ٹھنڈا ہونے پر ستعمال کر یں

More From Fruit Chat, Fruit And Dried Fruits Dishes - مزید