Moongra Tips in Urdu - Moongra Totkay - Tip No. 822

Urdu Totkay Moongra مونگرا (Tip No. 822) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moongra Recipe In Urdu

مونگرا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 822


اجزء:
بیسن ایک کلو
نمک حسب ضرورت
گھی حسب ضرورت
کالی مرچیں حسب ضرورت
ٴمیٹھا سوڈا حسب ضرورت
ترکیب:
بیسن میں نمک ملا کر اور میٹھا سوڈا اور کالی مرچیں ملا کر سخت آٹے کی مانند گوند کر پھر کڑاہی میں گھی یا تیل ڈال کر کڑاہی کو آگ پر رکھ دیں اور خوب گرم ہونے پر کوئی چیز کڑاہی کے کونے پر رکھ کر موٹے پونے کے اوپر بیسن ڈال دو اور ہاتھ کی مدد سے بیسن کو مسل دو ۔اس طرح موٹی بوندی بن کر کڑاہی کے گرم گھی میں پڑتے جائیں گئے ۔جب تمام بیسن ختم ہوجائے تو ہاتھ کو پانی لگا کر پونے کے اوپر والے بیسن کو الگ کر لو اور پونے کو اٹھاؤ ۔سیوتل اور پونے سے سیو کو بیچے اور کرتے رہو تاکہ خوب اچھی طرح سے یہ ایک ہو اجائیں ۔ہلکے گلابی اور خوشبو آنی شروع ہوجائے اب ان کو نکال لو ۔یہ نمکین مونگرے تیارہیں (ان کو دہی کے ساتھ بھی استعمال کے سکتے ہیں عام طور پر یہ دہی کے بغیر ہی کھائے جاتے ہیں۔

More From Pakistani Cuisine