Mooth Ki Pooriyan Tips in Urdu - Mooth Ki Pooriyan Totkay

موٹھ کی پوریاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mooth Ki Pooriyan Recipe In Urdu

اشیاء:
موٹھ کا باریک پسا ہوا ٓٹا 250گرام
گھی 100گرام
سرخ مرچ پانچ عدد
پیاز درمیانی ایک عدد
ذرا سا ہرا دھنیا
انڈے چار عدد
نمک حسب ذائقہ
بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
پیاز اور پودینہ کو باریک تراش کر رکھ لیں۔ انڈوں کو توڑ لیں اور باقی تمام مصالحوں کو پیس کر انڈوں میں ملا کر ایک جان کر لیں اور آٹے کو اس مرکب سے گوندھئے ۔ جب آٹا تیار ہو جائے تو ترشی ہوئی پیاز اور پودینہ شامل کر کے پوریاں بنائیے اور گھی میں پکا کر گرم گرم کھائیے۔

More From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید