Motichur And Rabri Kheer Tips in Urdu - Motichur And Rabri Kheer Totkay

موتی چور اور ربڑی کی کھیر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Motichur And Rabri Kheer Recipe In Urdu

دیگچی میں دودھ اُبالیں
اس میں چاول اور الائچیاں ملا کر کھیر گاڑھی ہونے تک پکائیں
اس میں چینی ملا کر تھوڑی دیر تک پکائیں
پھر کیوڑہ ملاکر چولہا بند کردیں
سرونگ ڈش میں لڈو اور باقی کھیر پھیلا دیں
اسے بادام، پستے اور چاندی کے ورق سے سجا کر پیش کریں

More From Yummy Sweet Dish - مزید