Moussaka Tips in Urdu - Moussaka Totkay - Tip No. 3859

Urdu Totkay Moussaka موسا کا (Tip No. 3859) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baingan Tinda And Kaddu in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Moussaka  Recipe In Urdu

موسا کا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3859

ایک کھانے کا چمچ تیل گرم کریں اور اس میں پیاز نرم کر لیں
لہسن، ٹماٹر، دال، نمک اور مرچ اور پانی ڈال کر پون گھنٹہ کے لئے ملکی آنچ پر پکائیں
بینگن گول کاٹ کر نمک لگا کر ایک گھنٹہ کے لئے رکھ دیں
پھر انکا پانی پیپر ٹاول سے خشک کر لیں
گرم تیل میں بینگن تل کر براؤن کر لیں
ایک کم گہری بیکنگ ڈش میں ڈال کا آمیزہ ڈالیں
اس پر بینگن کے سلائس رکھیں
یہ عمل دوبارہ دہرائیں
آخری تہہ بینگن کی ہونی چاہیے
انڈوں میں نمک مرچ ملا کر بینگنوں کے اوپر ڈالیں
پنیر ڈالیں اور 350 درجہ حرارت پر 30 منٹ کے لئے بیک کر یں تاکہ سطح سنہری ہو جائے

More From Baingan Tinda And Kaddu