Mughlai Champ Tips in Urdu - Mughlai Champ Totkay

مغلئی چانپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mughlai Champ Recipe In Urdu


اشیاء:
چانپ آدھاکلو
آلو دوعدد
ادرک دو انچ کا ٹکڑا
لہسن آدھی پوتھی
ہلدی آدھا چمچہ
سرخ مرچ حسب ذائقہ
نمک حسب ذائقہ
سرکہ دو چمچے
پیاز دو عدد
گھی سو گرام
ترکیب:
سب مسالے پیس لیں اور دو گھنٹے کے لئے چانپوں میں ملا کر چھوڑیں ْ۔ اس سے پہلے تھوڑا سا پانی ڈال کر چانپوں کو گلالیں ۔ایک فرائی پین میں گھی ڈال کر چانپ کر بھونیں جب سرخ ہو جائے تو اتار لیں ۔پھر آلو گول گول کاٹ کر گھی میں تلیں۔ پیاز بھی گھی میں سرخ کر لیں پھر تینوں کوملا دیں اور دم دے لیں ۔ ٹماٹر ساس کے ساتھ

More From Gosht Aur Beef - مزید