Mughlia Chicken Pulao Tips in Urdu - Mughlia Chicken Pulao Totkay

مغلیہ چکن پلاﺅ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mughlia Chicken Pulao Recipe In Urdu

تیل میں پیاز تھوڑا سا لال کرکے اس میں ادرک،لہسن پیسٹ شامل کردیں تین سے چار منٹ پکانے کے بعد گرم مصالحہ شامل کردیں
چار سے پانچ منٹ پکائیں پھر ساری سبزی اور مصالحے شامل کریں چکن شامل کرکے اس کو اچھی طرح سے بھون لیں
دس منٹ بھوننے کے بعد اس میں ڈیڑھ گلاس پانی ڈال دیں پانی گرم ہوجائے تو اس میں بھیگے ہوئے چاول شامل کردیں
چاول سارا پانی جزب کرلیں تو اس کو اچھی طرح مکس کرلیں اور ڈھک کر دم دیں
چکن پلاﺅ تیار ہے۔

More From Murgh Pulao - مزید