Cherry Ka Murabba Tips in Urdu - Cherry Ka Murabba Totkay - Tip No. 576

Urdu Totkay Cherry Ka Murabba چیری کا مربہ (Tip No. 576) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cherry Ka Murabba Recipe In Urdu

چیری کا مربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 576


اشیاء:۔
چیری حسب ضرورت
چینی حسب ضرورت
سرخ رنگ حسب ضرورت
ترکیب:۔
بازار میں دستیاب چیری کے ٹن حسب ضرورت حاصل کر لیں۔ اگر ایک ٹن کا مربہ بنانا ہو تو چیری کو ٹن سے نکال کر ایک منٹ تک بالتے ہوئے پانی میں رکھیں۔ ایک کپ چینی کا دو کپ پانی میں ڈال کر شیرہ تیار کریں اور چیری اس میں ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر شیرہ پکاتے رہیں۔ چٹکی بھر کھانے والا سرخ رنگ بھی ڈال دیں۔ شیرہ تار دینے لگے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں اور استعمال کریں۔ اسی
طریقے سے چیری کے جتنے ٹن کا مربہ درکار ہو بنا سکتے ہیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba