Murgh Bhari Tips in Urdu - Murgh Bhari Totkay

مرغ بھاری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Murgh Bhari Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ ایک عدد
اجینو موتو ایک کھانے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
کوکنگ آئل دو کپ
سفید تیل تین کھانے کے چمچ
سرکہ دو کھانے کے چمچ
سریا سوس دو کھانے کے چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
کارن فلور تین کھانے کے چمچ
پانی ایک کپ
ترکیب:
مرغ کے آٹھ ٹکڑے کر لیں۔ ایک کپ پانی میں کارن فلور سفید تل اور آئل کے علاوہ باقی تمام اجزا ء اور گوشت ڈال کر ابال لیں ۔ پانی خشک ہو جاے تو چکن کو نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔ اس وقت تک ابالیں ۔ پانی خشک ہو جاے تو چکن کو نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔ اس وقت تک ابالیں جب تک کہ پانی خشک نہ ہو جائے۔ پانی خشک ہونے پر چکن کو نکال کر ٹھنڈا کر لیں۔ ایک پیالے میں کارن فلور گھول لیں اور مرغ کے ہر ٹکڑے میں اس میں اچھی طرح یکجان کر کے نکال لیں۔ ان ٹکڑوں کے اوپر تیل چھڑک دیں ۔ اب ان تمام ٹکڑوں کو باری باری کوکنگ آئل میں ڈال کر تیز آنچ پر فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ سنہری بھوری رنگت اختیار کر جائیں۔ اس کے بعد تل چھڑک دیں۔

More From Chinese Food - مزید