Murgh Kay Tikkay Tips in Urdu - Murgh Kay Tikkay Totkay - Tip No. 2557

Urdu Totkay Murgh Kay Tikkay مرغ کے تکے (Tip No. 2557) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Tikka Chicken And Seekh Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murgh Kay Tikkay Recipe In Urdu

مرغ کے تکے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2557

اشیاء:
مرغ ایک کلو گرام
لہسن کوے جوئے 8عدد
ادرک ایک چائے کا چمچہ(پیس لیں)
لونگ دو عدد
کالی مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی)
ٹماٹو سوس پیالی
سلاد چار پتے
بند گوبھی دو پتے
سرخ مولی چار عدد
تیل دو کھانے کے چمچے
نمک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
ترکیب:
مرغ کے آدھ آدھ انچ کے تکے بنا لیں۔ ایک پیالی پانی ابلنے رکھ دیں۔ اس میں تکے ، لونگ، ادرک ، لہسن، نمک اور اجینو موٹو ڈال کر پکائیں۔ پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں۔ سلاد کے پتے کاٹ لیں۔گوبھی کے پتے بھی کاٹ لیں۔ سرخ مولی کے ٹکڑے کر یں۔ ڈش میں تکے رکھیں اور ان کے چاروں طرف سلاد، گوبھی اور مولی کے ٹکڑے سجا دیں۔ اوپر سے کالی مرچ چھڑک دیں۔ ٹماٹو سوس کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Tikka Chicken And Seekh Kebab