Murgh Keema Matar Tips in Urdu - Murgh Keema Matar Totkay

مرغ قیمہ مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Murgh Keema Matar Recipe In Urdu

ایک فرائی پین میں تیل گرم کر کے اس میں باریک پیاز فرائی کرلیں
اس میں ادرک ، لہسن، چکن کا قیمہ ڈال کر بھونیں
پھر اس میں نمک، لال مرچ اور ٹماٹر ڈالیں
اسے دس منٹ تک پکائیں اور کے بعد مٹر ڈال کر اس کو پندرہ منٹ تک پکائیں
قیمہ اور مٹر گل جائے تو اس پر ہری مرچ، گرم مصالحہ اور ہرا دھنیا ڈال کر روٹی یا سادے چاولوں کے ساتھ پیش کریں

More From Matar - مزید