Murg Lobia Tips in Urdu - Murg Lobia Totkay - Tip No. 1137

Urdu Totkay Murg Lobia مرغ لوبیا (Tip No. 1137) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Different Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murg Lobia Recipe In Urdu

مرغ لوبیا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1137

اجزا:
سفید لوبیا 200 گرام
سیم کے بیج سرخ 100 گرام
ہری پیاز ایک عدد
لیموں ایک عدد
لہسن ایک ٹی سپون
ادرک گرام
نمک ایک ٹی سپون
اجینو موتو ایک چٹکی
چوزہ ابلا ہوا کلو گرام
پیاز دو عدد
پانی تین پیالی
ترکیب:
لوبیا اور سیم کے بیج تین دن پکانے سے پہلے پانی میں بھگو دیں۔ ایک رات گزرنے کے بعد پانی نکال دیں۔ مگر تھوڑا ساگیلا رہنے دیں۔ تیسرے دن بیج پھوٹنے لگیں گے ۔ اب انہیں پانی ڈال کر پکائیں ۔ ہری مرچ، پیاز، لہسن ،ادرک، اجینو مو تو ایک نمک شامل کر دیں۔ پانی خشک ہونے سے پہلے ابلا ہوا چوزہ بھی ڈال دیں ۔ پانی خشک ہو جائے تو ڈش میں لیموں پیاز اور گوبھی کے ٹکڑوں کے ساتھ سجا کر رکھیں۔ اوپر سے آدھا چمچہ کالی مرچ چھڑک دیں لذیذ مرغ لوبیا ڈش تیار ہے۔

More From Different Chicken