Murg Makhanay Tips in Urdu - Murg Makhanay Totkay

مرغ مکھانے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Murg Makhanay Recipe In Urdu

اجزاء:
(پہلا حصہ)
پھول مکھانے کلو گرم
سیاہ مرچیں آدھاچمچہ
جائفل پسی ہوئی ایک چٹکی
نمک آدھا چمچہ
(دوسرا حصہ)
پیاز دوگٹھی
سرکہ ایک چمچہ
پانی ایک پاؤ
ادرک دوگٹھی
چینی آدھا چمچہ
اجینو موتو ایک چٹکی
مرغ آدھا کلو
نمک حسب ضرورت
تیل حسب ضرورت
لہسن چار جوئے
ترکیب:
فرائی پین میں تیل گرم کر کے مکھانے فرائی کریں ۔پھول مکھانے نکال کر اسی تیل میں دوسرے حصہ میں لگی ہوئی اشیاہ ڈال کر چولحے کی ہلکی آنچ پر بھون کر پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔ ڈش میں پھول مکھانے ڈال لیں۔ اوپر مرغا رکھیں نمک ،سیاہ مرچ اور جائفل چھڑک کر سلاد کے ساتھ مہمانوں کو پیش کریں۔

More From Chinese Food - مزید