Mushroom Ajwain Aur Lehsan Ka Soup Tips in Urdu - Mushroom Ajwain Aur Lehsan Ka Soup Totkay

مشروم، اجوائن اور لہسن کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mushroom Ajwain Aur Lehsan Ka Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
مشروم 350گرام کتراہوے
اجوائن 1چائے کا چمچ
لہسن 3پوتھی
سفید، انگور کا سرکہ 3کھانے کے چمچ
چکن سٹاک 4کپ تقریباََ
وار کیسٹرشائر،سویا ساس 2کھانے کے چمچ
جائفل 1چائے کا چمچ پسی ہوئی
نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ
دھنیا چند پتے سجاوٹ کے لئے
ترکیب:
1۔برتن میں سوکہ ، اجوائن ، مشروم اور لہسن ڈال کر تقریباََ-30 40 منٹ ہلکی آنچ پر پکائیے ۔یہاں تک کہ تمام اجزاء مکمل نرم ہو جائیں۔
2۔آمیزے میں 2کپ چکن اسٹاک شامل کر کے بلینڈ کر لیں اور دوبارہ برتن میں نکال لیں۔
3۔اب اس میں بقایا چکن اسٹاک ، سویا ساس اور جائفل شامل کریں۔ایک مرتبہ ابال کر حسب ذائقہ نمک مرچ شامل کریں اور پیالے میں نکال کر دھنیے سے سجائیں۔
غذائیت:
توانائی 48کیلوری
چکنائی 1.09گرام
جاذب چکنائی 0.11گرام
کولیسٹرول 0
فائبر 1.64گرام

More From Chinese Soup - مزید