Mushroom Aur Phool Gobhi Ka Soup Tips in Urdu - Mushroom Aur Phool Gobhi Ka Soup Totkay - Tip No. 4658

Urdu Totkay Mushroom Aur Phool Gobhi Ka Soup مشروم اور پھول گوبھی کا سوپ (Tip No. 4658) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cabbage in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mushroom Aur Phool Gobhi Ka Soup Recipe In Urdu

مشروم اور پھول گوبھی کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4658

مشرومز اور پھول گوبھی کو چھوٹے ٹکڑوں میں چوپ کرلیں
سوس پین میں مکھن گرم کر کے اس میں سبزیاں ڈال کر 3-4منٹ تک فرائی کریں
آنچ سے اتار کر کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کرلیں
4 چائے کے چمچ تلی ہوئی سبزی الگ کر کے باقی سبزی کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں
دودھ کی تھوڑی تھوڑی مقدار بھی شامل کرتی جائیں
یہاں تک کہ سارا دودھ بلینڈر میں چلا جائے
اس آمیزے کو ایک سوس پین میں ڈال کر 2کپ پانی شامل کر کے اُبالیں
اس میں نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر ڈال کر اتنا پکائیں کہ سوپ گاڑھا ہوجائے
سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے اور الگ کی ہوئی سبزیوں سے گارنش کر کے سرو کریں

More From Cabbage