Mushroom Medley Tips in Urdu - Mushroom Medley Totkay - Tip No. 599

Urdu Totkay Mushroom Medley مشروم میڈلی (Tip No. 599) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mushroom Dish in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mushroom Medley Recipe In Urdu

مشروم میڈلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 599


ضروری اشیاء:
ابلی ہوئی مکس سبزیاں 3کپ (بینز، گاجر، آلو، مشروم مٹر)
پیاز (چوپ کرلیں) 2عدد
ہری پیاز پتوں سمیت 3عدد ( چوپ کرلیں)
ٹماٹر (چوپ کرلیں) 2عدد
ہری مرچ (باریک چوپ کرلیں) 4عدد
ہرا دھنیا پتے (چوپ کرلیں) 2کھانے کے چمچے
ٹماٹو کیچپ کپ
لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ
چینی 1چائے کا چمچہ
مکھن 3کھانے کے چمچے
نمک حسب ِ ذائقہ
ادرک (چوپ کرلیں) 1چائے کا چمچہ
ترکیب:
مکھن کو ہلکی آنچ پر گرم کریں اورپ یاز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔ ہری مرچ، ادرک اور ٹماٹر ڈال دیں اور 2منٹ فرائی کریں۔ ٹماٹو کیچپ، ابلی ہوئی سبزیاں، ہری پایز، ہرا دھنیا، لال مرچ پاؤڈر، چینی، نمک اور تھوڑا سا پانی ڈال دیں اور 10سے 15منٹ تک پکائیں، تیار ہو جائے تو گرما گرم سرو کریں۔

More From Mushroom Dish