Mushroom Asneak Tips in Urdu - Mushroom Asneak Totkay - Tip No. 520

Urdu Totkay Mushroom Asneak مشروم اسنیک (Tip No. 520) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mushroom Asneak Recipe In Urdu

مشروم اسنیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 520


ضروری اشیاء:
مشروم 400گرام
نمکین بسکٹ 4-5پیکٹ
پیاز (چھوٹی) 1عدد (کاٹ لیں)
لہسن 2جوے
آٹا 2کھانے کے چمچے
ہری مرچ (کاٹ لیں) 1-2عدد
پنیر (کدوکش کیا ہوا) 4کھانے کے چمچے
دودھ 1کپ
مکھن 2کھانے کے چمچے
نمک حسب ِ ضرورت
ترکیب:
ترکیب:
مشروم کو کاٹ لیں۔ مکھن کو گرم کریں اورپیاز اور لہسن کو ایک منٹ تک فرائی کریں۔
آٹا ملا دیں اور مزید ایک منٹ تک فرائی کریں۔ مشروم، 2کھانے کے چمچے پنیر، نمک، دودھ اور ہری مرچیں ملا دیں۔ چند منٹ تک پکائیں۔
بیکنگ ٹرے کو چکنا کرلیں۔ بسکٹوں کوترتیب سے سے سجا دیں اور مشروم مکسچر پھیلا دیں۔ بقیہ پنیر اوپر سے چھڑک دیں اور اوون میں200oCپر 10-12منٹ تک بیک کریں۔تیار ہو جائے تو اوون سے نکال کر گرم گرم سرو کریں۔

More From Baked Dishs