Mushrooms Kabab Tips in Urdu - Mushrooms Kabab Totkay - Tip No. 2230

Urdu Totkay Mushrooms Kabab مشرومز کباب (Tip No. 2230) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Cutlus Aue Kebab in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mushrooms Kabab Recipe In Urdu

مشرومز کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2230

اشیاء:
پیاز(کٹی ہوئی) ایک عدد
مشرومز دو کپ
قیمہ کلو
بریڈکا چورا ایک کپ
گرم مصالحہ (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ٹماٹو پیسٹ ایک چائے کا چمچ
لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
آئل فرائی کے لئے
ترکیب:
پیاز اور مشرومز کو چو پر میں گرائنڈ کر لیں۔ پھر اس میں قیمہ، بریڈکا چورا ، گرم مصالحہ ، کالی مرچ ، نمک، ٹماٹو اور لہسن پیسٹ ڈال کر مکس کر یں۔ آخر میں کباب بنا کر فرائی کر لیں۔ مزیدار مشرومز کباب تیار ہیں۔

More From Cutlus Aue Kebab