Sawayon Ka Mutanjan Tips in Urdu - Sawayon Ka Mutanjan Totkay - Tip No. 3523

Urdu Totkay Sawayon Ka Mutanjan سویوں کا متنجن (Tip No. 3523) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Seviyan Aur Sheer Khurma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Sawayon Ka Mutanjan Recipe In Urdu

سویوں کا متنجن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3523

گوشت میں نمک ملا کر اسے ہلکی آنچ پر گلا لیں
پھر ایک الگ برتن میں ڈیڑھ کلو گرم پانی ملا دیں اور پندرہ منٹ بعد اس گوشت کا پانی اس گرم پانی سے بدلتی جائیں
جب گوشت اچھی طرح گل چکے تو تھوڑا سا گھی ملا کر دہی کے ساتھ بھون لیں
اب شکر کا قوام تیار کر کے الائچی لونگ کے ساتھ گھی ملا کر شیرہ ملا دیں اور ساتھ ہی سویاں بھی ملا دیں
اس کے بعد دودھ میں تھوڑا سا پانی ملا کر اس میں ملا دیں
جب بالکل خشک ہو جائے تو زعفران، کیوڑہ اور بادام، پستہ، کشمش ملا دیں
اس کے بعد پلیٹوں میں نکال کر ورق نقرہ لگا دیں

More From Seviyan Aur Sheer Khurma