Aallo Matar Tips in Urdu - Aallo Matar Totkay - Tip No. 5283

Urdu Totkay Aallo Matar آلو مٹر (Tip No. 5283) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aallo Matar Recipe In Urdu

آلو مٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 5283

ایک پین میں آئل گرم کریں۔
آئل میں زیرہ شامل کریں۔
زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں پیاز شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز سنہری براوؤن بن جائے۔
ادرک پیسٹ۔ سبز مرچ پیسٹ۔ لہسن پیسٹ اور ٹماٹر شامل کریں۔
اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ ٹماٹر پک جائیں اور مکسچر آئل چھوڑ دے۔
ہلدی۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ۔ سبز مٹر۔ اور آلو شامل کریں اور کچھ دیر تک پکائیں۔
1 پانی اور نمک شامل کریں اور ابالا آنے دیں۔ آلووؤں کے 2 تا 3 ٹکڑے پین میں کچل لیں تاکہ شوربہ گاڑھا بن جائے۔
2 تا 3 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From Potato