Muttin Bread Pakora Tips in Urdu - Muttin Bread Pakora Totkay - Tip No. 6059

Urdu Totkay Muttin Bread Pakora مٹن بریڈ پکوڑے (Tip No. 6059) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Muttin Bread Pakora Recipe In Urdu

مٹن بریڈ پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6059

سب پہلے مٹن میں لہسن اور ثابت کالی مرچ ڈال کر اُبالیں اور بالکل باریک کرلیں ۔
اب ڈبل روٹی کے سلائسز کے کنارے کاٹ کر تھوڑی دیر پانی میں بھگو کر نرم کریں
 اور پانی نکال دیں ۔پھر مٹن ،بریڈ کر مز ،سلائسز ،لال مرچ ،کٹی کالی مرچ ،ہری مرچ ،کارن فلور ،چاول کا آٹا ،نمک اور دو عدد انڈے کی سفیدی ملا کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں ۔
اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے اس میں تیار کیے ہوئے آمیزے کے چھوٹے چھوٹے پکوڑے ڈیپ فرائی کرلیں ۔
جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹو میٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں ۔

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks