Mutton Beef Champein Tips in Urdu - Mutton Beef Champein Totkay - Tip No. 4093

Urdu Totkay Mutton Beef Champein مٹن بیف چانپیں (Tip No. 4093) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Mutton Beef Champein Recipe In Urdu

مٹن بیف چانپیں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4093

ایک بڑے پیالے میں تمام اجزاء کو مکس کر لیں پانی کے ساتھ
پھر اس کے اندر چانپ کو ڈال کر تقریباً چھ سے سات گھنٹے رکھ دیں
اس عمل کے بعد ایک ایک گرل تیار کر یں اور ان چالیس کو درمیانی آنچ پر گرل کر یں
جب اچھے طریقے سے بھن جائیں تو ایک سرو کرنے والی پلیٹ میں نکال کر کھیرا، ٹماٹر، لیموں، سلاد کے پتوں کے ساتھ گارنش کر یں
مزیدار چاپس تیار ہیں

More From Mutton Chaap, Beef Chaap, Fried Gosht