Mutton Kalia Tips in Urdu - Mutton Kalia Totkay

مٹن کلیہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mutton Kalia Recipe In Urdu

تیل گرم کرکے اس میں پیاز فرائی کریں۔
اب سونف اور ثابت گرم مصالحے کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر پوٹلی سی بنالیں۔
پھر پیاز میں ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، ہلدی، دھنیا اور زیرہ شامل کر دیں اور پوٹلی ڈال دیں۔
اب ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں اور گوشت ڈال کر بھون لیں۔
گوشت کے ساتھ گیہوں بھیگا ہوا ڈالیں اور پانی ڈال کر پکنے کے لیے رکھ دیں۔
جب گیہوں اور گوشت گل جائے تو پوٹلی نکال کر پھینک دیں۔
پھر دہی شامل کریں اور تھوڑا سا بھوننے کے بعد گریوی کے لیے پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
آخر میں ہرا دھنیا اور ہری مرچیں شامل کر دیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید