Mutton Special Tips in Urdu - Mutton Special Totkay

مٹن سپیشل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Mutton Special Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت دوکلو کا ایک ٹکڑا
گھی ایک پاؤ
لہسن ایک پوتھی
ادرک ایک بڑا ٹکڑا
دہی دو کپ
ثابت گرم مصالحہ ایک چمچ
جائفل ایک چٹکی
جاوتری حسب منشاء
مرچ سرخ حسب منشاء
نمک حسب منشاء
سبز الائچی چار عدد
پیاز ایک عدد
ترکیب:
لہسن ،ادرک اور پیاز چھیل کر باریک کچل لیں ، سبز الائچی کے دانے نکال کر رکھ لیں پھر ایک ایک برتن میں دہی ڈال کر ساتھ ہی جائفل، جاوتری، کچلا ہوا پیاز ،لہسن اور ادرک، مرچیں، نمک ،سبز الائچی کے دانے اور گرم مصالحہ ڈال کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا بھی لگائیں اور اس میں ایک گلاس پانی ڈالیں تاکہ گوشت گل جائے۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اس کے نیچے آنچ ہلکی کر دیں اور دم لگا دیں تاکہ گوشت اچھی طرح روسٹ ہو جائے اس کے بعد برتن کو چولہے سے نیچے اتار لیں اور مزے سے کھائیں۔

More From Gosht Aur Beef - مزید