Naan Khatai Tips in Urdu - Naan Khatai Totkay - Tip No. 2321

Urdu Totkay Naan Khatai نان خطائی (Tip No. 2321) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Naan Khatai Recipe In Urdu

نان خطائی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2321

اجزاء:
میدہ(چھان لیں) ایک پیالی
سوجی (چھان لیں) ایک پیالی
بیکنگ پاؤڈر(چھان لیں) آدھا چمچ
پسی ہوئی چینی ایک پیالی
مکھن(پھینٹ لیں) ایک پیالی
چھوٹی الائچی (پیس لیں) ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
میدہ، سوجی اور بیکنگ پاؤڈر مکس کر یں۔ چینی اور مکھن کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔ میدے کے آمیزے کو چینی کے آمیزے میں ملا کر اچھی طرح گرائنڈ کر یں۔ آمیزے کے 24حصے بنا لیں۔ بیکنگ ٹرے کو چکنا کر یں اور نان خطائیاں ٹرے میں رکھیں۔ ہر نان خطائی کے درمیان فاصلہ رکھیں۔ تاکہ ایک دوسرے سے نہ جڑیں۔ پسی ہوئی الائچی چھڑکیں اور پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 375درجہ حرارت پر 15منٹ کے لئے بیک کر یں۔

More From Baked Dishs