Namkeen Mithriya Banane Kay Asool Tips in Urdu - Namkeen Mithriya Banane Kay Asool Totkay - Tip No. 823

Urdu Totkay Namkeen Mithriya Banane Kay Asool نمکین مٹھڑیاں (Tip No. 823) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Namkeen Mithriya Banane Kay Asool Recipe In Urdu

نمکین مٹھڑیاں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 823


اجزاء؛
میدہ ایک کلو250گرام
نمک باریک پساہوا25گرام
زیرہ حسب ضرورت
کالی مرچ حسب ضرورت
گھی حسب ضرورت
نوٹ:گھی کے بجائے سویا بین یا سورج مکھی کے تیل کو بھی اس مقصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ترکیب:
میدہ میں نمک زیرہ اور گھی ملا کر دونوں ہاتھوں سے خوب مل لو پھر پانی کی مدد سے گوندھ لو ۔جب میدہ اچھی طرح سے گوندھ جائے تو ایک بڑی پلیٹ لے کر دس دس گرام کے پیڑے کاٹ لو ۔اور ہاتھ کے انگوٹھے سے دبا دبا کر ان پیڑوں کو درست کر کے رکھ لو کسی صاف کڑاہی میں حسب ضرورت گھی ڈال کر اسے آگ پر رکھ دیں اور اچھی طرح سے گرم کر لو ۔ اور آہستہ آہستہ مٹھڑیوں کو کڑاہی یعنی آہستہ آہستہ گھی میں ڈالتے جاؤ۔جب مٹھڑی گھی کے اوپر آ جائے تو چھوٹی پونی سے پلٹ لو ۔ جب دونوں طرف سے گہرا بادامی رنگ ہو جائے تو باہر نکال لو ۔اور ان کو بڑے پونے پر رکھتے جاؤ ۔تاکہ گھی جو زیادہ ہوگا دوسرے برتن میں چلائے گا ۔
یہ نہایت لذیذ اورمزے دار ہوتی ہیں

More From Snacks