Namkeen Slice Tips in Urdu - Namkeen Slice Totkay

نمکین سلائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Namkeen Slice Recipe In Urdu


اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائس 10عد د
ادرک حسب ضرورت
دودھ حسب ضرورت
کالی مر چیں حسب ضرورت
نمک حسب ضرورت
گھی حسب ضرورت
طریقہ:
ڈبل روٹی کے سلائس میں بھگو کر رکھیں ایک فرائی پان میں گھی گرم کریں اور اس میں کالی مرچیں ادرک پیس کر ڈالیں۔
پھر ڈبل روٹی کے سلائس دودھ سے نکال نکال کر فرائی پان میں ڈال کر تلیں آ ہلکی رکھیں تاکہ اس میں سے دودھ خشک
ہوجائے پک جانے پر مزیدار نمکین سلائس تیار ہونگے۔

More From Double Roti And Bread Slice - مزید