Nariyal Kay Biscuit Tips in Urdu - Nariyal Kay Biscuit Totkay - Tip No. 1508

Urdu Totkay Nariyal Kay Biscuit ناریل کے بسکٹ (Tip No. 1508) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nariyal Kay Biscuit Recipe In Urdu

ناریل کے بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1508

اشیاء:
انڈے دو عدد(زردی اور سفیدی الگ الگ کر لیں)
نمک ایک چٹکی
شکر 3/4کپ
ناریل تین کپ
ترکیب:
انڈے کی سفیدی میں نمک ڈال کر اسے خوب اچھی طرح پھینٹیں ۔ اب انڈوں کی دونوں زردیاں ایک ایک کر کے اس میں ملاتے جائیں۔ اور اچھی طرح پھیٹ لیں ۔ پھینٹنے کے دوران ان میں شکر بھی ملاتے جائیں۔ حتیٰ کہ شکر اچھی طرح حل ہو جائے اس آمیزے کو ناریل میں ملائیں۔ اور لائن دار رالمونیم فوائل میں چمچے کی مدد سے ڈالیں 335درجے فارن ہائیٹ پر 15سے20منٹ تک بیک کر یں۔ ٹرے میں ہی ٹھنڈا ہونے دیں۔ پھر نکال کر ٹھنڈا کر یں۔

More From Baked Dishs