Nashpati Ki Chatni Tips in Urdu - Nashpati Ki Chatni Totkay - Tip No. 695

Urdu Totkay Nashpati Ki Chatni ناشپاپی کی چٹنی (Tip No. 695) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nashpati Ki Chatni Recipe In Urdu

ناشپاپی کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 695


اجزاء:
ناشپاتی 2سیر
چینی 1سیر
نمک 1چھٹانک
پیاز کاٹی ہوئی 1چھٹانک
سیاہ مرچ چھٹانک
لونگ 8عدد
لہسن 8تریاں
سیاہ زیرہ ایک چائے کا چمچ
املی ایک پاؤ
سرکہ ایک چائے کی پیالی
طریقہ:
نرم ناشپاتیا ں دھو کر چھیلیں اور کاٹ کاٹ کر پانی میں ڈالتے جائیں جب تمام ناشپاتیاں کاٹلیں تو ان میں دو پیالی پانی ڈال کر
دھیمی آنچ پر پکنے دیں ۔اس دوران املی اچھی طرح بھگو کر سرکے میں ملادیں۔تمام مصالحہ موٹا موٹا کوٹ کر لہسن اور پیاز شامل
کر کے پوٹلی باند ھ لیں ۔اتنے عرصہ میں پھل گل چکا ہوگا ۔اب اس میں مصالحے والی پوٹلی اور چینی ڈال دیں اور درمیانی
آ نچ پر پکنے دیں ۔جب چٹنی گاڑھی ہوجائے تو سرکے میں بھگوئی ہوئی چٹنی کا رس نکال کر صاف کپڑے میں چھان کر چٹنی
میں ڈال دیں ۔اس کے بعد جوں ہی چٹنی گاڑی ہو جائے چولہے سے اتار لیں اور بوتلوں میں بھر کر رکھیں ۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba