Nashpati Ka Slaad Tips in Urdu - Nashpati Ka Slaad Totkay - Tip No. 423

Urdu Totkay Nashpati Ka Slaad ناشپاتی کا سلاد (Tip No. 423) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Nashpati Ka Slaad Recipe In Urdu

ناشپاتی کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 423

ناشپاتی ، کریم، پنیر،اور انگور کا خوشنما امتزاج
تیاری کے لیے درکار وقت : 30 منٹ
اجزاء (چھ افراد کے لیے)
ناشپاتی 450 گرام یا چھ بڑی تازہ ناشپاتیاں
کالے انگور 150 گرام (پانچ اونس)
دہی تین کپ تازہ
تازہ کریم ایک کھانے کا چمچ
چینی ایک کھانے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب
۱۔کسی باریک کپڑے میں دہی کو اچھی طرح باندھ کر تین گھنٹے کے لیے لٹکا دیں تا کہ پانی چھن جائے۔
۲۔ناشپاتی کو چھیل کر نصف کریں اور اس کا گودا نکال دیں۔
۳۔انگور کو کاٹ کر بیج نکال دیں۔
۴۔دہی میں کریم ، چینی، اور نمک شامل کر دیں۔
۵۔ دہی اس اس مرکب کو ناشپاتیوں میں بھری اور اگر پسند کریں تو یہی آمیزہ انگوروں میں بھی ڈال سکتی ہیں۔
۶۔ ناشپاتی کے ہر آدھے حصے کو سلاد کے پتے پر رکھیں اور سب سے اوپر انگور رکھ دیں۔ ٹھنڈا ٹھنڈا پیش کریں۔

More From Mixed Salad