Norton Pulao Tips in Urdu - Norton Pulao Totkay - Tip No. 3953

Urdu Totkay Norton Pulao نورتن پلاؤ (Tip No. 3953) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pulao Pilaf in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Norton Pulao Recipe In Urdu

نورتن پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3953

چاول صاف کر کے گھنٹہ بھر کے لئے بھگو دیں
ادرک اور پیاز باریک کتر لیں
مٹر کے دانے ابال لیں
پنیر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں
دیگچی میں گھی گرم کر یں اور اس میں کشمش، بادام، پستہ، ہلکا تل لیں
پنیر کے ٹکڑے بھی ہلکے بادامی کر کے نکال لیں
ادرک اور پیاز کے لچھے گھی میں لال کر یں اور آدھے لچھے نکال کر رکھ لیں
باقی لچھوں میں لونگ، کالی مرچ، بڑی الائچی، سفید زیرہ، دار چینی اور نمک ڈال دیں۔ ٹماٹر کے ٹکڑے بھی ڈال دیں
جب ٹماٹر گل جائے تو مٹر ڈالیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ چاول گل سکیں
چاولوں میں ایک کنی رہ جائے تو پنیر کے ٹکڑے ڈال دیں اور دم دے دیں
ڈش میں نکالنے کے بعد لال کٹے ہوئے پیاز کے لچھے اور تلے ہوئے میوے چاولوں کے اوپر پھیلا دیں

More From Pulao Pilaf