Achar Lemo Salim Tips in Urdu - Achar Lemo Salim Totkay - Tip No. 1224

Urdu Totkay Achar Lemo Salim اچار لیموں (Tip No. 1224) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pickle in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Achar Lemo Salim Recipe In Urdu

اچار لیموں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1224

اشیاء:
لیموں (کاغذی ) ایک کلو گرام
نمک 125گرام
ادرک 125گرام
سبز مرچ 250 گرام
ترکیب:
لیموں کو اچھی طرح سے رگڑ کر صاف کر لیا جائے اور پھر کسی چاقو کی نوک سے اچھی طرح گود لیا جائے ۔ آدھے لیموں کو کاٹ کر ان کا رس ایک مرتبان میں نچوڑ لیا جائے اور اس عرق میں بقایا لیموں کو ڈال دیا جاے ادرک کے ٹکڑے کاٹ کر ثابت سبز مرچوں اور نمک کے ساتھ اس میں ملا دیں اور پھر دھوپ میں رکھ دیں۔ یہ اچاربیس دن میں کھانے کے لئے تیار ہو جائے گا۔ لیموں کا عرق اس قدر ہو نا چاہیے کہ لیموں اس میں ڈوبے رہیں۔ نہایت لذیذ ترین اور ذائقے سے بھر پور چٹخارے دا راچار ہے۔

More From Pickle