Net Vegetable Loaf Tips in Urdu - Net Vegetable Loaf Totkay - Tip No. 3115

Urdu Totkay Net Vegetable Loaf نٹ ویجیٹیبل لوف (Tip No. 3115) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Carrot in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Net Vegetable Loaf Recipe In Urdu

نٹ ویجیٹیبل لوف کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3115

اشیاء:
سرخ ٹماٹر ایک کپ
مٹر ایک کپ
گاجریں ایک کپ
اخروٹ (چوپ کیے ہوئے) کپ
نمک ایک چائے کا چمچہ
پیاز (چوپ کی ہوئی) تین کھانے کے چمچے
بریڈکرمبز ایک کپ
دودھ کپ
انڈے (پھینٹے ہوئے) دو عدد
سیاہ مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچے
مکھن (پگھلا ہوا) ایک کھانے کا چمچہ
ترکیب؛
پگھلے ہوئے مکھن میں ٹماٹر کیوبز کی صورت میں کاٹ کر ڈال دیں۔ اب گاجریں، مٹر، اخروٹ، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر اور پیاز بھی شامل کر لیں۔ مکس کرنے کے بعد اس میں دودھ شامل کر لیں۔ ایک گریس کئے ہوئے لوف پین میں ڈالیں اوپر سے انڈے پھینٹ کر ڈال دیں اور بریڈکرمبز کو اس کے اوپر چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں 25منٹ تک بیک کر یں۔

More From Carrot