Puranay Fashion Ki Vanilla Ice Cream Tips in Urdu - Puranay Fashion Ki Vanilla Ice Cream Totkay

پرانے فیشن کی ونیلا آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Puranay Fashion Ki Vanilla Ice Cream Recipe In Urdu

(ہر دلعزیز آئس کریم )
اشیاء:
چینی 3 1/1کپ
نمک ٹی سپون
انڈوں کی زردی دو عدد
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
کارن سٹارچ ایک ٹیبل سپون
مکمل دودھ تین کپ
ایوارپرٹیڈ ملک ایک(33.5، اونس) ایک کین
ونیلا ایکسٹریکٹ ایک ٹیبل سپون
ترکیب:
درمیانہ سائز کے سوس پین میں چینی ، کارن سٹارچ اور نمک ملائیں مکمل دودھ ڈال دیں۔ درمیانی آنچ پر جوش دیں یہاں تک کہ ابلنے لگے۔ ایک منٹ ابا لیں اتار کر ایک طرف رکھ دیں۔ آہستہ سے انڈوں کی زردیاں ڈال دیں۔ دھیمی آنچ پر دو منٹ پکائیں یہاں تک کہ مواد گاڑھا ہونے لگے۔ ایوار پر ٹیڈ ملک، کریم اور ونیلا ڈال دیں۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ کنستر میں ڈال دیں۔ اور آئس کریم میکر میں جمائیں۔

More From Homemade Icecream - مزید