Chinese Omelette Tips in Urdu - Chinese Omelette Totkay - Tip No. 2634

Urdu Totkay Chinese Omelette چائنیز آملیٹ (Tip No. 2634) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chinese Omelette Recipe In Urdu

چائنیز آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2634

اشیاء:
انڈے چھ عدد
مٹر پیالی(ابال لیں)
گاجر پیالی(چوکور، چھوٹے، ٹکڑے)
آلو پیالی(چکور، چھوٹے، ٹکڑے، ابال لیں)
جھینگا پیالی(ابال کر ٹکڑے کر لیں)
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
بند گوبھی ایک پتا(باریک کاٹ لیں)
مکھن دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
انڈے پھینٹ لیں۔ پھر ان میں نمک، مرچ اور جھینگے ملا کر پھینٹیں۔ اس کے بعد سبزیاں ڈال کر پھینٹیں اور پھر ہلکی آنچ پر آملیٹ کی طرح تل لیں۔

More From Chinese Food