Pyaz Ping Soup Tips in Urdu - Pyaz Ping Soup Totkay

پیاز پنگ سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Pyaz Ping  Soup Recipe In Urdu


اجزاء:
یخنی 4کپ
پالک 125گرام
کھیرا 25گرام
آبی سلاد 25گرام
ٹماٹر 125گرام
کارن فلور ایک چمچ
سیاہ مرچیں ٹی سپون
سویا چٹنی ایک چمچ
اجینوموٹو حسب ضرورت
طریقہ:
سب سے پہلے ٹماٹر گرم پانی میں ابال کر چھلکے اتاریں اور گودا الگ کر لیں ۔کھیرا باریک کتر لیں ۔ پالک اور آبی سلاد پانی سے دھو کر باریک کتر لیں ۔ اس کے بعد ایک برتن میں یخنی ڈال کر چولہے پر رکھیں اور جب یخنی ابلنے لگے توتمام اجزاء اس میں ڈال کر ابالیں ۔پانچ منٹ بعد برتن کوچولہے سے نیچے اتاریں اور اچھی طرح چھان کر پیالے میں ڈالیں اور دستر خوان کی زینت بنائیں ۔

More From Bachon Ke Soup - مزید