Orange And Honey Ice Cream Tips in Urdu - Orange And Honey Ice Cream Totkay - Tip No. 3971

Urdu Totkay Orange And Honey Ice Cream اورنج اینڈ ہنی آئس کریم (Tip No. 3971) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Homemade Icecream in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Orange And Honey Ice Cream Recipe In Urdu

اورنج اینڈ ہنی آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3971

انڈے کی زردیاں، چینی، اور کسٹرڈ پاؤڈر کو چائے کے چند چمچ دودھ میں اچھی طرح ملائیں کہ یہ نرم وملائم پیسٹ بن جائے
باقی دودھ کو اتنا گرم کر یں کہ ابلنے کے قریب ہو مگر چھلکے بغیر اتار لیں
کسٹرڈ کا مرکب اس میں انڈیلیں اور دوبارہ آنچ پر رکھیں
مرکب کو ہلکی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے پکاتی رہیں یہاں تک کہ مرکب ابلنے لگے
چولہے سے اتار لیں اور کھانے کے دوچمچ شہد، اورنج جوس، رنگ اور چھلکے ملا لیں
مرکب کو ٹھنڈا کر یں۔ انڈے کی سفیدیوں کو ایگ بیٹر سے اتنا پھینٹ لیں کہ جھاگ جھاگ ہو جائے اور اس کو ٹھنڈے مرکب میں ملا لیں
اورنج اور ہنی آئس کریم کے مرکب کو ڈھانپ کر فریز کر دیں
پیش کرنے سے پہلے اس کے اوپر شہد ڈالیں اور خشک میوہ چھڑک دیں

More From Homemade Icecream