Orange Chicken Tips in Urdu - Orange Chicken Totkay

اورنج چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Orange Chicken Recipe In Urdu

کار ن فلور میں کالی مرچ اور نمک ملالیں
مرغی کی بوٹیوں کو پہلے کورن فلور میدے انڈے پھر میدے میں لپیٹیں
کڑاہی میں تیل گرم کریں
اس میں بوٹیاں سنہری تل کر نکالیں
ساس پین تیل گرم کریں
اس میں ساس کے اجزاء ملاکر گاڑھا ہونے تک پکائیں
پھر مرغی ملالیں
چاول سرونگ ڈش میں نکالیں
اسکے اطراف میں مرغی نکالیں اور ہری پیاز چھڑک کر پیش کریں

More From Chinese Food - مزید